ذوالعقل والعین
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - صاحب بصیرت کو کہتے ہیں اور صاحب بصیرت وہ جو حق کو خلق میں اور خلق کو حق میں دیکھے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - صاحب بصیرت کو کہتے ہیں اور صاحب بصیرت وہ جو حق کو خلق میں اور خلق کو حق میں دیکھے۔